Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

آپریشن سندور کی ناکامی پر بھارتی حکومت کو اپوزیشن کے سخت سوالات کا سامنا،لوک سبھا میں جھگڑا

دہلی (نیوز ڈیسک    ) آپریشن سندور کی ناکامی پر بھارتی حکومت کو اپوزیشن کے سخت سوالات کا سامنا ۔ آپریشن سندور کے حقائق چھپانے کیلئے نائب صدر جگدیپ سے زبردستی استعفی لے لیا گیا۔ لوک سبھا میں خطاب میں جگدیپ دھنکھر کا کہنا تھا کہ میں لوک سبھا میں آپریشن سندور پر کھلی بحث کی اپوزیشن کو یقین دہانی کراتا ہوں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نا ئب صدر جگدیپ دھنکھر نےاپنے استعفیٰ میں اپنی صحت کے مسائل کا ذکر کیا ۔ بھارتی حکومت ناکام پالیسیوں کی بدولت سچ سامنے آنے سے خوفزدہ ہے

مزید پڑھیں :جرائم کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہوئی ، مریم نواز

یہ بھی پڑھیں