بارشیں ، سیلاب، سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں ، سیوریج سسٹم تباہ ،زندگی مفلوج، لوگوں کی زندگیوں کو خطرہ
نیو یارک (نیوز ڈیسک )امریکہ کے سب سے بڑے شہر نیو یارک میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب نے شہر کی زندگی مفلوج کر دی۔ بروکلن کے علاقے میں سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں، اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا