امریکی سینیٹ میں ایران جنگ پر احتجاج، سابق میرین کو نعرے لگانے پر ہال سے باہر نکال دیا گیا
امریکی سینیٹ میں ایران جنگ پر احتجاج اس وقت سامنے آیا جب ایک سابق امریکی میرین نے سماعت کے دوران نعرے لگائے۔ یہ واقعہ واشنگٹن میں اس وقت پیش آیا جب سینیٹ میں ایران کے خلاف ممکنہ امریکی فوجی کارروائی