بھارت اور روس اپنی ’’مردہ معیشتوں‘‘ کو مل کرڈبونا چاہتے ہیں،ٹرمپ
واشنگٹن ( نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر بھارت اور روس اپنی ’’مردہ معیشتوں‘‘ کو مل کرڈبونا چاہتے ہیں تو ایسا کرتے رہیں، انہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں