یو اے ای میں ملازمت سے محروم افراد کیسے مالی معاونت حاصل کرسکتے ہیں،اہم خبر
دبئی ( نیوز ڈیسک) اگر آپ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رہائش پذیر ہیں اور حال ہی میں ملازمت سے محروم ہوگئے ہیں تو ان ایمپلائیمنٹ انشورنس اسکیم سے مالیاتی معاونت حاصل کرسکتے ہیں۔ یو ای اے کے ادارے