ڈھاکہ ( نیوز ڈیسک )دوسراٹی20،بنگلہ دیش کاپاکستان کوجیت کیلئے134رنزکاہدف۔ بنگلہ دیش کی ٹیم پہلےکھیلتےہوئے133رنزپرآؤٹ ہوگئی۔
بنگلہ دیش کی جانب سےذاکرعلی55رنزبناکرٹاپ سکوررہے۔
مہدی حسن نے33اورپرویزحسین نے13رنزبنائے۔ ڈھاکہ:لٹن داس اورریشادحسین نے8،8رنزبنائے۔ پاکستان کےسلمان مرزا،احمددانیال اورعباس آفریدی نے2،2وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیں :چلاس کےعلاقہ تھورنالہ میں اونچےدرجےکاسیلاب

