اب ملک گیر تحریک ہو گی،زندگی بھر جیل میں رہوں گا ،جھکوں گا نہیں، عمران خان
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )زندگی بھر جیل میں رہوں گا، نہیں جھکوں گا، عمران خان نے پارٹی کو بڑی تحریک کی تیاری کی ہدایت کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی بھر