عافیہ صدیقی کی وطن واپسی ،حکومتی کوششیں تیز، حکمت عملی تیار،جانئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحتیابی اور وطن واپس لانے سے متعلق درخواست پر سماعت میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا کہ حکومت نے وفد امریکہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ