جسٹس یحییٰ آفریدی قبائلی علاقے سے تعلق رکھنے والے پہلے چیف جسٹس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نئے مقرر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی پاکستان کے پہلے چیف جسٹس ہیں جن کا تعلق خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے سے ہے۔جسٹس یحییٰ آفریدی 23 جنوری 1965 کو خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں