
خطے میں سٹریٹجک استحکام کیلئے ہماری مسلح افواج کا کردار کلیدی ہے: وزیر اعظم
راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی میں آرمی وار گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کی اور کہا کہ خطے میں سٹریٹجک استحکام کیلئے ہماری مسلح افواج کا کردار کلیدی ہے۔ آئی