Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات، نوٹیفکیشن بھی جاری

لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کو چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر کر دیا گیا۔لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

صدرِ مملکت آصف زرداری نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کی تعیناتی کی منظوری دی۔چیئرمین ایف پی ایس سی کی تعیناتی 3 سال یا چیئرمین کی 65 سال عمر ہونے تک کی گئی ہے۔واضح رہے کہ چیئرمین ایف پی ایس سی کا عہدہ اگست 2023ء سے خالی ہے جس کی وجہ سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس بھی نہیں ہو سکا ہے۔

الیکشن کمیشن نے الیکشن کے نتائج فارمز کی تصدیق کی منظوری دیدی، نوٹیفکیشن جاری

یہ بھی پڑھیں