افغان غیر مقیم باشندوں کے خلاف حکومت کا بڑا فیصلہ،مکمل تفصیلات
کوئٹہ( نیوز ڈیسک) ملک بھرسےافغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی کاسلسلہ جاری ہے ، روزانہ سیکڑوں افغان شہری چمن بارڈر کے راستے واپس اپنے وطن روانہ ہورہے ہیں۔ نادرا ذرائع کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر500 سے 600 افراد چمن