Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

190 ملین پاؤنڈز، عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کردی۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین

مزید پڑھیں »

امیر جماعت اسلامی کا تحریک کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سےشروع کرنے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے یکم ستمبر سے ’حق دو عوام کو‘ تحریک کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا اعلان کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ یکم ستمبر سے ’حق دو عوام

مزید پڑھیں »

مذہبی تنظیمیں پسند اور ناپسند کے مطابق اسلامی قوانین کا استعمال کرتی ہیں،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) کے چیئرمین ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ مذہبی تنظیمیں اپنی پسند اور ناپسند کے مطابق اسلامی قوانین کا استعمال کرتی ہیں۔ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کا کہنا تھا کہ کسی بھی قانون

مزید پڑھیں »

حکومت کی جانب سےکم آمدنی والے ملازمین کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد: حکومت نے 37 ہزار روپے ماہانہ سے کم تنخواہ لینے والے سرکاری ملازمین کے خصوصی الاؤنس میں نظرثانی کا اعلان کیا ہے۔فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے کم از کم مجموعی

مزید پڑھیں »

پاکستانی ماؤں کی اکثریت کو طبی عملے کیجانب سے ڈبےکا دودھ تجویز کرنےکا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے وائس چانسلر پروفیسر شہزاد کا کہنا ہے کہ ڈبے کا دودھ بچوں کی صحت تباہ کر رہا ہے، ایک سروے میں 80 فیصد پاکستانی ماؤں نے بتایا کہ انہیں ڈبےکا دودھ پلانے کی تجویز ڈاکٹروں،

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں کروڑوں روپےکی ڈکیتی کرنے والا گروہ پکڑا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کروڑوں روپےکی ڈکیتی کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان نے 27 اگست کو فراش ٹاؤن میں بینک کے باہرکیش وین میں ڈکیتی کی تھی، ملزمان کیش وین سے دو بیگوں میں موجود

مزید پڑھیں »

کم ازکم تنخواہ یا اجرت 37 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزارت خزانہ نے کم از کم تنخواہ یا اجرت 37 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی 2024 سے کم از کم تنخواہ 32ہزار کے بجائے

مزید پڑھیں »