وفاقی بجٹ میں سولر پینلز سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک میں سولرائزیشن کے فروغ کے لئے وفاقی بجٹ میں سولر پروڈکشن کی مشینری، پلانٹ اور خام کی درآمد پر متعدد رعایتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے توانائی ماہرین کہتے ہیں سولر کی پیداوار