Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

قومی اسمبلی اجلاس: روپیہ مستحکم رکھنے کا اعلان، وزیراعظم کی اپوزیشن کو پھر پیشکش

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی میں فنانس بل کی شق وار منظوری ہوئی، حکومتی ترامیم منظورجبکہ اپوزیشن کی مسترد ہوگئی، ترمیم کے حق میں 170 ووٹ آئے، مخالفت میں 84 ووٹ ڈالے گئے۔ ایوان زیریں کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف

مزید پڑھیں »

یکم جولائی سے بین الاقوامی سفر کیلئے اکانومی ٹکٹ پر بڑا اضافہ

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک)قومی اسمبلی میں بجٹ 2024-25 میں بین الاقوامی فضائی سفر کیلئے ٹکٹوں پر ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کی شق منظور کرلی گئی۔ یکم جولائی سے امریکا اور کینیڈا کیلئے بزنس کلاس اور کلب کلاس ٹکٹ پر ایک لاکھ

مزید پڑھیں »

پینشن کے علاوہ 12 لاکھ روپے سے زائد تنخواہ لینے والے اعلیٰ افسران کون ہیں؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ملکی معیشت پر افسران کی بھاری تنخواہیں اور پینشن ایک بہت بڑا بوجھ ہے، اس سے بڑھ کر کچھ ریٹائرڈ افسران ایسے ہیں کہ جن کو کسی سرکاری محکمے میں پھر سے بھرتی کرلیا جاتا ہے اور

مزید پڑھیں »

اراکین قومی اسمبلی کی مراعات میں اضافہ، ترمیم کثرت رائے سے منظور،اپوزیشن کی مخالفت

اسلام آباد ( ویب‌ڈیسک) قومی اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور کر لی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی موجودگی میں پیپلز پارٹی نے اراکین پارلیمنٹ کی مراعات

مزید پڑھیں »

بجلی 3 روپے 41 پیسے مہنگی ہوگی یا نہیں، نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بجلی 3 روپے 41 پیسے مہنگی ہوگی یا نہیں، نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نیپرا اتھارٹی کی جانب سے فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کا بجلی کی قیمتوں میں اضافے

مزید پڑھیں »

رؤف حسن کا ایک روز نامے میں 5 لاکھ ماہانہ تنخواہ کے عوض کالم لکھنے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن رؤف حسن کا ایک روز نامے میں 5 لاکھ ماہانہ تنخواہ کے عوض کالم لکھنے کا انکشاف۔ یہ انکشاف فواد چودھری نے ان پر تنقید کرتے ہو ئے کیا۔ فواد چودھری نے

مزید پڑھیں »

صحافی اوریا مقبول جان کا قاضی فائز عیسیٰ پر بڑا الزام ، سپریم جوڈیشل کونسل شکایت درج کرادی

اسلام آباد: صحافی اوریا مقبول جان نے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر سنگین بدتمیزی کا الزام لگاتے ہوئے ان کے خلاف باقاعدہ شکایت درج کرادی۔ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت سپریم جوڈیشل کونسل (SJC)

مزید پڑھیں »

نیب نے پی ٹی آئی کے بانی کی ضمانت 19 کروڑ پاؤنڈز کیس میں چیلنج کر دی

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کے 190 ملین پاؤنڈ کے تصفیہ کیس میں ضمانت کو چیلنج کردیا۔چیئرمین نیب نے

مزید پڑھیں »