Search
Close this search box.
بدھ ,08 جولائی ,2026ء

رؤف حسن کا ایک روز نامے میں 5 لاکھ ماہانہ تنخواہ کے عوض کالم لکھنے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن رؤف حسن کا ایک روز نامے میں 5 لاکھ ماہانہ تنخواہ کے عوض کالم لکھنے کا انکشاف۔

یہ انکشاف فواد چودھری نے ان پر تنقید کرتے ہو ئے کیا۔

فواد چودھری نے مزید کہا کہ دلچسپ بات ہے ایک طرف پارٹی کہتی ہےبائیکاٹ ہے ۔

دوسری طرف سیکرٹری اطلاعات 5 لاکھ مہینے پر اسی گروپ کے ملازم ہیں۔

رؤف حسن اپنے کالم کی تشہیر کیلئے پی ٹی آئی کا آفیشل ہینڈل استعمال کرتے ہیں؟ ‎

یہ بھی پڑھیں