Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سیل کرنے کے خلاف مزاحمت، عامر مغل کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سی ڈی اے اور پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی ضمانت منظور کرلی۔ جج طاہر عباس سِپرا نے ضمانت منظور کرتے ہوئے

مزید پڑھیں »

وفاق سے پہلے صوبائی بجٹ پیش کرنے والے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت کل بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے، تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ وفاقی حکومت سے پہلے صوبائی حکومتیں اپنا بجٹ پیش کریں،

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن ملازمین کی لاٹری، تین مزید اعزازیئے ملیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن کے افسروں اور اہلکاروں کی لاٹری نکل آئی، نوازشات کی بارش، ایک ہی سال میں پانچ اعزازیئے دیدئیےگئے۔ رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے اہلکاروں اور افسروں کو مزید 3 اعزازیے دینے

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعظم عمران خان کی مشیر تانیہ اندروس ایک اور اہم حکومتی کمیٹی کی سربراہ مقرر

اسلام آباد(زبیرقصوری) آئی ٹی برآمدات اور ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کا اگلے پانچ سال تک 25 بلین ڈالر ہدف حاصل کرنے کے لیے سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق مشیر تانیہ اندروس کو ایک دفعہ پھر کمیٹی کا سربراہ بنا

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کا کچھ حصہ مسمار،پی ٹی آئی رہنما کا ردِ عمل بھی آ گیا

اسلام آباد – کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹریٹ کو سیل کر دیا اور احاطے میں موجود “غیر قانونی ڈھانچے” کو مسمار کر دیا۔ تفصیلات سے پتہ

مزید پڑھیں »

میرے پالتو کتوں کو بھی اٹھا لیا گیا ، انکا قصور کیا ؟ پی ٹی آئی رہنما حماد اظہرکا انکشاف

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر ایک سال بعد منظر عام پر ‘ پولیس کا پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ پر چھاپہ پشاور پہنچ گئے ‘ذرائع کے مطابق حماد اظہر صوبائی ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کریں گے ۔

مزید پڑھیں »

سوئی گیس ملازمین کے کرکٹ کھیلنے کیلئے صارفین سے 6کروڑ وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اپنے ملازمین کے کرکٹ کھیلنے کے لیے 6 کروڑ روپے سے زائد کی رقم عوام سے وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے منظوری بھی دے دی۔

مزید پڑھیں »

اسلام آباد سے پرواز کرنے والی دو نجی ائیر لائنز بال بال بچ گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد سے اسکردو جانے والی نجی ایئر لائن بڑے حادثے سے بچ گئی، جبکہ اسلام آباد سے اسکردو جانے والی پرواز کا ٹیک آف سے قبل اچانک ٹائر پھٹ گیا۔ اسلام آباد سے اسکردو جانے والی نجی ایئر

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،اوگراکاردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق زیر گردش خبروں کو مسترد کردیا۔ ترجمان اوگرا نے وضاحت کی کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تمام خبریں قیاس آرائیاں ہیں۔ ان کا

مزید پڑھیں »