کون کون سا سرکاری ادارہ فروخت ہوگا؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے نجی شعبہ کے حوالے کیے جانے والے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔ ذرائع کے مطابق یہ فہرست وفاقی وزیر برائے نجکاری عبد العلیم خان نے پیش کی۔ ان
