روزانہ ایک پکوڑہ نہ کھاکرآپ کتناپیسہ بچاسکتے ہیں ،خواجہ آصف نے دلچسپ پوسٹ شیئرکردی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پرپکوڑوں کے ملکی معیشت پرنقصانات اورپکوڑے نہ کھاکر 95لاکھ ڈالر مہینہ بچت کے حوالے سے پوسٹ شیئرکی جس میں کہاگیاکہ ایک سٹینڈرڈ13گرام پکوڑہ فرائی ہونے کے دوران