مولانا فضل الرحمان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
لاہور(ویب ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر جماعت کے ذمہ داران نے مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا، مولانا فضل الرحمان روضہ رسول پر حاضری دیں گے۔مولانا