صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان انتقال کرگئے
اسلام آباد(نامہ نگار)قائدِ کشمیر، کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی توانا آواز اور صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 71 برس تھی۔ ان کے