Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

آزاد کشمیر

آزادکشمیر ،دو بڑی حکومتی اتحادی جماعتیں آمنے سامنے :پیپلزپارٹی ، ن لیگ اورچیف سیکرٹری آزادکشمیر پربرس پڑی

اسلام آباد (رضوان عباسی سے)ن لیگ کے وفاقی وزراء کے حالیہ دورۂ آزاد کشمیر نے سیاسی منظرنامے میں نئی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے اس دورے کو “سیاسی مداخلت” قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت اور

مزید پڑھیں »

اپروادی نیلم: بھارتی ڈرونزکی پروازیں، نوجوانوں کی پاک فوج کیساتھ ملکر فائرنگ ، سکیورٹی فورسز ہائی الرٹ

نیلم (اوصاف نیوز) وادی نیلم کے سیاحتی مقام اپرنیلم میں بھارتی ڈرونز کی پروازیں ،اپرنیلم میں پرواز کرنے والے بھارتی ڈورن پر مقامی نوجوانوں کی فائر نگ ، بھارتی ڈرونز کی پروازیں امن کیلئے خطرہ ہیں مقامی صحافیوں اور شہریوں

مزید پڑھیں »

فارورڈ کہوٹہ سے راولپنڈی جانیوالی کوسٹر خوفناک حادثے کا شکار،2 افرادجاں بحق،6مسافر زخمی

کہوٹہ(اوصاف نیوز) فارورڈ کہوٹہ سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوسٹر تولی پیر اور لسڈنہ کے درمیان حادثے کا شکار ہو گئی،ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک شہری ہسپتال پہنچ کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ

مزید پڑھیں »

وادی نیلم :شاہکوٹ سیکٹر پر بھارتی فوج کا حملہ، خاتون شہید، متعدد مکانات تباہ

وادی نیلم(اوصاف نیوز) وادی نیلم کے علاقے شاہکوٹ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک خاتون شہید جبکہ کئی رہائشی مکانات بری طرح متاثر ہوئے۔ مقامی آبادی کے مطابق بھارتی افواج نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، جس

مزید پڑھیں »

بھارت کی ایل او سی کی خلاف ورزی، بلا اشتعال گولا باری، نوجوان شہید

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)بھارتی فورسز نے اتوار کی رات گئے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پار بلا اشتعال شیلنگ کر کے جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی، جس کے نتیجے میں آزاد جموں و کشمیر میں ایک نوجوان

مزید پڑھیں »

بھارتی گولہ باری سے 11 افراد شہیدکتنے زخمی ہوگئے،آزاد کشمیر سے افسوسناک خبر آگئی

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مولانا مظہر سعید نے میڈیا بریفنگ میں بتایا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں اب تک 11 افراد شہید جبکہ 56 افراد زخمی ہو

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر میں ایمرجنسی نافذ، ایس ڈی ایم اے کو فوری اقدامات کی ہدایت

مظفرآباد (نیوز ڈیسک)آزاد جموں و کشمیر میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر انوارالحق نے اس سلسلے میں اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (SDMA) کو فوری طور پر ہدایات جاری کر

مزید پڑھیں »

پاک فوج کی ایل او سی پر بھرپور کارروائی، بھارتی فوجی ہیڈ کوارٹر تباہ، پیر کنٹھ، جھنڈا زیارت چیک پوسٹ تباہ

مظفرآباد(اوصاف نیوز)پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے پانڈو سیکٹر پر بھارتی اشتعال انگیزی پر مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے ہیڈکوارٹر اور چیک پوسٹ کو تباہ کردیا۔جبکہ حویلی ، درہ حاجی پیر، پیر کنٹھ سمیت جھنڈا زیارت چیک

مزید پڑھیں »

ایل او سی پر رات بھر بھارتی گولہ باری جاری،ماں بیٹی سمیت5 افرادشہید ،13زخمی

مظفرآباد(اوصاف نیوز)کھوئیرٹہ، باغ، راولاکوٹ، نکیال،بھمبرسمیت لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر رات بھر بھارتی گولہ باری جاری رہی جس میں 40دن کی بچی اسکی ماں سمیت5 افراد شہید اورخواتین سمیت13افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کھوئیرٹہ سیکٹر میں

مزید پڑھیں »