Search
Close this search box.
جمعه ,12 جون ,2026ء

عوام کوعید کاتحفہ،بجلی4روپے92پیسےفی یونٹ مہنگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیپرانےبجلی4روپے92پیسےفی یونٹ مہنگی کردی ،اضافہ فروری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاگیاہے ،نیپرا نے بجلی بجلی مہنگی کرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا،اطلاق لائف لائن اورکے الیکٹر ک صارفین پرنہیں ہوگا،صارفین کواپریل کےبجلی بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرناہوں گی
مزیدپڑھیں :فلک نورکیس،فیصلہ سنادیا گیا

یہ بھی پڑھیں