Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

موجودہ مہینے میں صارفین کوکم بلز موصول ہوں گے،ترجمان پاور ڈویژن نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد:ترجمان پاور ڈویژن نے منگل کو کہا کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے طریقہ کار کی وجہ سے صارفین کو رواں ماہ کے دوران گزشتہ ماہ کے مقابلے میں کم بل موصول ہوں گے۔

نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق اپریل کے لیے بجلی کے نرخوں میں 2 روپے 90 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے۔

 مزید پڑھیں : عید الفطر کیلئے پاکستان ریلوےکاٹرین کے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان

رواں ماہ کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 7 روپے فی یونٹ سے کم ہو کر 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں