Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

سوزوکی ویگن آر کے مختلف ماڈلز کی نئی قیمتیں سامنےآگئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی ویگن آر کمپنی کی مقبول کاروں میں سے ایک ہے، جو ’کے‘ سیریز1.0لیٹر انجن کے ساتھ آتی ہے اور اپنی کارکردگی اور فیول ایوریج کی وجہ سے پسند کی جاتی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ گاڑی تین مختلف ماڈلز وی ایکس آر، وی ایکس ایل اور ویکس ایل۔اے جی ایس میں آتی ہے۔
مزیدپڑھیں :بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی؟
وی ایکس ایل میں پاور سٹیئرنگ، پاور ونڈوز، سنٹرل لاکنگ، بلیو ٹوتھ کے فیچر کے ساتھ ٹچ سکرین انفوٹینمنٹ سسٹم، یو ایس بی پورٹس اور دیگر سہولیات دی گئی ہیں۔مئی 2024ء میں وی ایکس ایل کی قیمت 34لاکھ 12ہزار روپے ہے۔ یہ گاڑی خریدتے ہوئے نان فائلرز کو 2لاکھ روپے اور فائلرز کو صرف60ہزار روپے اضافی ادا کرنے ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں