کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کے مختلف شہروںمیں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،بروز اتوار 21 مئی 2024 کو، 24 قیراط سونے کی قیمت 243,500 روپے تک پہنچ گئی جبکہ گزشتہ دن سونے کی قیمت 240500 روپے تھی . اسی طرح بلین مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی قیمت243350 روپے تک پہنچ گئی جبکہ فی 10 گرام 208,765 روپےاور 1 گرام کی قیمت 20,878.56 روپے ریکارڈ کی گئی۔
چاندی(فی تولہ) |
گولڈ )فی تولہ )24 قیراط |
شہر |
RS : 23,54 |
RS: 243, 350 |
کراچی |
RS : 23,5 |
RS: 243, 400 |
لاہور |
RS : 23,54 |
RS : 243, 450 |
اسلام آباد |
RS : 23,54 |
RS: 243, 550 |
پشاور |
RS : 23,54 |
RS: 243, 500 |
کوئٹہ |
RS : 23,54 |
RS: 243, 450 |
سیالکوٹ |
RS : 23,54 |
RS: 243, 450 |
حیدرآباد |
RS : 23,54 |
RS: 243, 500 |
فیصل آباد |
RS : 23,54 |
RS : 240, 500 |
راولپنڈی |
سونے کی قیمت میں تبدیلی کا تعلق پاکستان میں امریکی ڈالر کی قدر سے ہے۔ اس طرح ہر روز اس میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔
اگر آپ پاکستان میں سونے کی موجودہ قیمت کے بارے میں خود کو آگاہ رکھنا چاہتے ہیں، تو آپ صحیح جگہ پر ہیں۔ دی والیٹ میں، ہم پاکستان میں مختلف زمروں (24k، 22k، 21k، 18k) اور وزن (فی تولہ، فی گرام، فی اونس) کے لیے سونے کی تازہ ترین شرحیں شیئر کر رہے ہیں۔ مزید برآں، آپ مختلف شہروں اور پچھلے دس دنوں میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا تجزیہ کر سکتے ہیں۔

