Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ، دیکھیں

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 242700 روپے ہوگئی ہے۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2058 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 8 ہزار 76 روپے ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  کراچی ، گرمی کی شدت میں اضافہ، ہیٹ ویوز الرٹ جاری

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 13 ڈالر اضافے کے بعد 2352 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں