اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے گاڑیوں کی خریداری اور رجسٹریشن کیلئے گاڑیوں کے انجن کی گنجائش کی بجائے ان کی قیمتوں کی بنیاد پر ایڈوانس انکم ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کے وزیر خزانہ نے بجٹ 2024-25 کے دوران تجویز پیش کی۔ فی الحال، ٹیکسز کا حساب 2000cc تک کی گاڑیوں کے انجن کی گنجائش کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔
گزشتہ روز قومی اسمبلی کو محمد اورنگزیب کی بجٹ 2024-25 کی تجویز موصول ہوئی۔ کاروں پر ود ہولڈنگ ٹیکس اب ان کے انجن کی گنجائش کے بجائے ایکس فیکٹری قیمت پر ہوگا۔
660cc سے 2,000cc تک کی تمام کاروں کی قیمتیں درج ذیل ہیں۔
قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی تنخواہ دارطبقے کیلئے ٹیکس ریلیف کی تجویز
