Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

حکومت کا نئے پاور پلانٹس لگانے کا کوئی منصوبہ ہے؟ پاور ڈویژن نے بتا دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)حکومت کی جانب سے نئے پاور پلانٹ لگانے سے متعلق پاور ڈویژن نے وضاحت کر دی۔پاورڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 1200 میگا واٹ کے نئے پاور پلانٹ لگانے کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔

حکومت کا نیا پاور پلانٹ لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ حکومت کا مقصد غیر ضروری صلاحیت بڑھانا نہیں بلکہ کارکردگی بہتر کرنا ہے: پاور ڈویژن۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت کا مقصد غیر ضروری صلاحیت بڑھانا نہیں بلکہ کارکردگی بہتر کرنا ہے۔
ٹریفک کی 100 سے زائد بار خلاف ورزی ،ڈرائیور پر 44 ہزار سے زائد جرمانہ عائد

یہ بھی پڑھیں