Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

ایف بی آر کی مہنگی آن لائن بارے انکوائری شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نجی کمپنی کے ذریعے اپنے کاروبار کو آن لائن انضمام کرنے کیلئے ٹیکس دہندگان پر بھاری اخراجات عائد کرنے کے لیے زیر تفتیش ہے۔

ایف بی آر تحقیقات کے دوران وفاقی ٹیکس محتسب کو بروقت جواب جمع کرانے میں ناکام رہا۔مزید برآں، ایف بی آر پر انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 216 کے تحت رازداری کی خلاف ورزی کے الزامات کی بھی چھان بین کی جا رہی ہے۔

ٹیکس کے وکیل وحید شہزاد بٹ کا کہنا تھا کہ ٹیکس دہندگان ایف بی آر سے قانون کی پاسداری اور آئینی حقوق کا احترام کرنے کی توقع رکھتے ہیں۔
تحقیقات کے مطابق ٹیکس دہندگان کے معاملات کو سنبھالنے میں ریونیو اتھارٹی کی شفافیت اور جوابدہی کے بارے میں خدشات کو اجاگر کرتی ہے۔
2025 میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم بڑھا کر 13 ہزار 500 روپے کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں