Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

ہونڈا سی ڈی 70 کی تازہ ترین قیمت کیاہے؟

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) پاکستان میں ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت اکتوبر 2024 میں بڑھ کر تقریباً 1,57,900 روپے تک پہنچ گئی ہے، جبکہ ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم ماڈل کی قیمت تقریباً 1,68,900 روپے رکھی گئی ہے۔ یہ موٹرسائیکل اپنی سادگی اور بہترین فیول ایوریج کے باعث مقبول ہے، جو کہ 50 سے 60 کلومیٹر فی لیٹر تک فراہم کرتی ہے۔

2025 ماڈل میں چند معمولی تبدیلیاں کی گئی ہیں، جن میں نئے اسٹیکر ڈیزائن شامل ہیں، اور یہ روایتی رنگوں، جیسے سرخ، سیاہ اور نیلے میں دستیاب ہے۔ ہونڈا سی ڈی 70 کی ان خصوصیات نے اسے روزمرہ استعمال کے لیے بہترین انتخاب بنا دیا ہے۔
مزیدپڑھیں :شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن دل نہیں مان رہا ، انعم تنویر

یہ بھی پڑھیں