Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگی؟ اہم خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔جس کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ چند روز میں کمی متوقع ہے۔

کمپنیز ذرائع کے مطابق یکم نومبر 2024ء سے اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے تک کی کمی کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 3 روپے کی کمی ہو سکتی ہے۔

کمپنیز ذرائع کے مطابق ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی تعین 31 اکتوبر تک کے عالمی نرخ میں اتار چڑھاؤ سے جڑا ہوا ہے۔
مزیدپڑھیں:میں بھولنے والوں میں سے نہیں ہوں،علیزے شاہ نے اپنی من مانی کرنے کی ٹھان لی

یہ بھی پڑھیں