Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

خوشخبری، سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

کراچی(کامرس ڈیسک)پاکستان میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز بڑی کمی کے بعد آج ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 24 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت 1115 بڑھنے کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے پر پہنچ گئی ہے ،22 قیرات 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 10 ہزار 384 روپے ہے ۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج 13 ڈالر فی اونس اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمت 2565 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے ،چاند ی کی قیمت میں آج مقامی مارکیٹ میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی ہے اور قیمت 3250 روپے پر برقرار ہے ۔
1500 مزیدپڑھیں:کلو وزنی بھینسا ’’ انمول’’،75کروڑ روپے قیمت لگنے کے باوجود مالک نے کیوں نہیں بیچا؟

یہ بھی پڑھیں