اسلام آباد(نیوز ڈیسک)زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 324 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 338 روپے ہو گیا ہے۔
سرکاری نرخنامے میں انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی درجن قیمت 346 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
مزیدپڑھیں:شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی



