Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

سونے کی قیمت میں بڑااضافہ، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونا 60 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 4076 ڈالر فی اونس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت تاریخی سطح پر برقرار ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 5 ہزار 500 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 28 ہزار 200 روپےہوگیا ہے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 4715 روپے کے اضافے کے بعد 3لاکھ 67 ہزار 112 روپے ہوگئی ہے۔ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں محفوظ سرمایہ کاری پر سونے میں خریداری کا رجحان ہے ۔
مزیدپڑھیں:وزیراعظم کا بڑا اقدام: ایف بی آر کے گریڈ 20 کے افسر رانا وقار علی ملازمت سے برطرف

یہ بھی پڑھیں