لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں سستےسمجھنےجانیوالےپروٹین کی قیمتیں روزانہ بڑھنےلگیں۔ آج بھی برائلر گوشت8 روپے جبکہ2 دن میں 15 روپے مہنگا ہوا جس کے بعدبرائلر گوشت 475 روپے فی کلوگرام ہوگیا۔ زندہ برائلر فارم ریٹ300،تھوک 314،پرچون قیمت 328 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری طرف انڈے مزید 1 روپے اضافے سے 316 روپے درجن جبکہ پیٹی 93160 روپے ہوگئی ہے۔
مزیدپڑھیں:پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد انتقال کر گئے




