لاہور (اوصاف نیوز) شہر کی اوپن مارکیٹ میں کوکنگ آئل، گھی اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔
10 روپے اضافے کے بعد گریڈ ون گھی اور تیل 582 روپے فی لیٹر اور کلو گرام ہوگیا ہے۔
10 روپے اضافے کے بعد گریڈ ٹو گھی اور تیل 540 روپے فی لیٹر اور کلو گرام ہوگیا ہے۔
چینی 2 روپے اضافے کے بعد 179 روپے فی کلو ہوگئی۔
مزید پڑھیں:کبیروالا ، ماں اور تین بہنوں کے لرزہ خیز قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا



