اسلام آباد(اوصاف نیوز)عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے روزفی تولہ سونے کی قیمت میں 3ہزار روپے اضافہ ہو گیا جس کے بعد خالص 24قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 50 ہزار روپےکاہوگیا۔
مقامی مارکیٹ میں22قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 12 ہزار 500روپےجبکہ 21قیراط 3 لاکھ 93 ہزار 750 روپے کا ہوگیا۔
38 مزید پڑھیں:افراد کو ایک ساتھ پھانسی دیدی گئی
