اسلام آباد(اوصاف نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر کو غیر ملکی اعلیٰ سطح وفد کی آمد پر اسلام آباد میں عام تعطیل ہوگی۔
اس طرح جمعرات ،جمعہ، ہفتہ اور اتوار یعنی چار چھٹیاں ایک ساتھ ہونگی۔
مزید پڑھیں: آج بروز جمعہ 26 دسمبرموسم کی تازہ ترین صورتحال



