Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

آج بروزجمعرات 12 فروری2026 سونے کی تازہ ترین قیمت

اسلام آباد(اوصاف نیوز)پاکستان میں آج جمعرات، 12 فروری 2026 کو سونے کی قیمت 528,562 روپے فی تولہ 24K سونے کے لیے اور 22K سونے کے لیے PKR 484,640 فی تولہ ہے۔

پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں برقرار ہیں کیونکہ مارکیٹ کی مندرجہ ذیل صورتحال مستحکم ہے۔ موجودہ 24K، 22K اور 21K سونے کی قیمتیں تصدیق شدہ ڈیٹا پر مبنی ہیں۔

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم رہی۔

جیولرز کے مطابق ملک میں 24 قراط فی تولہ سونے کے دام 5 لاکھ 28 ہزار 562 روپے جب کہ 10 گرام سونا 4 لاکھ 53 ہزار 156روپے پر برقرار ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 5058ڈالر کی سطح پر برقرار رہا۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، آج مقامی مارکیٹ میں چاندی کی فی تولہ قیمت 90روپے بڑھکر8825روپے ہوگئی۔

GOLD PURITY

TOLA

10 GRAM

24K

Rs. 528,562

Rs. 453,157

22K

Rs. 484,640

Rs. 415,394

21K

Rs. 462,611

Rs. 396,513

20K

Rs. 440,582

Rs. 377,631

18K

Rs. 396,524

Rs. 339,868

 
مزید پڑھیں: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سےآج ملاقات کا دن ،کون کون ملے گا؟

یہ بھی پڑھیں