Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے برآمدات رُک گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی خلیجی ممالک کے لیے برآمدات رُک گئیں۔

پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرمینلز نے خلیجی ممالک کے لیے ایکسپورٹ مال لینے سے انکار کر دیا ہے۔

ٹرمینل حکام کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹرز کو ڈیمرج سے بچانے کے لیے قدم لیا ہے۔

کلیئرنگ ایجنٹس کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک کے لیے ہوائی راستے سے بھی ایکسپورٹ معطل ہو گئی ہے۔
مزیدپڑھیں:بشریٰ بی بی کو ملاقات کی اجازت مل گئی ، جانیں تفصیلات

یہ بھی پڑھیں