Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پاکستان میں فی تولہ سونا 3700 روپے مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمزاینڈجیولرز ایسوس ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 3700 روپے مہنگا ہوکر 543262 روپے کا ہو گیا،10 گرام سونے کے بھائو 3172 روپے کے اضافے سے 465759 روپے ہوگئے۔

جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 9354 روپے رہی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 37 ڈالر مہنگا ہوکر 5205 ڈالر کا ہو گیا۔
مزیدپڑھیں:نائلہ راجہ کو بغیر میک اپ ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

یہ بھی پڑھیں