آ ج17اگست بروزہفتہ پاکستا ن کے مختلف شہروں میں گولڈ ریٹس میں اضافہ یا کمی ؟ دیکھیں
پاکستان میں آج17اگست بروزہفتہ کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 256,900 روپے ہے۔ یہ تغیرات امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی کے ساتھ مضبوطی سے جڑے

