Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

پاکستان میں سونے کی قیمتیں یکدم گر گئیں ، تازہ ترین قیمتیں،دیکھیں

اسلام آباد – بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی کے رجحان کے باعث پاکستان میں جمعرات کو سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کمی سے 257,400 روپے پر بند ہوئی جب کہ 10 گرام کی قیمت 256 روپے کمی سے 220,680 روپے پر پہنچ گئی۔

پاکستان میں 15 اگست کو سونے کے نرخ

سونا  قیمت
فی تولہ  Rs. 257,400
دس گرام  Rs. 220,680

دریں اثنا، پاکستان میں چاندی کی قیمت 2,850 روپے فی تولہ اور 2,443.41 روپے فی 10 گرام پر برقرار رہی۔گزشتہ کاروباری سیشن کے دوران عالمی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا بغیر کسی تبدیلی کے 256,500 روپے جبکہ 10 گرام کی قیمت 219,907 روپے رہی۔

یہ بھی پڑھیں