آ ج20مئی بروز پیرپاکستا ن کے مختلف شہروں میں گولڈ ریٹس میں اضافہ یا کمی ؟ دیکھیں
پاکستان میں آج20مئی بروز پیرکراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت242,400 روپے ہے۔ یہ تغیرات امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی کے ساتھ مضبوطی سے جڑے ہوئے
