سنہری موقع،سوزوکی گاڑی خریدیں آسان ماہانہ اقساط پر
لاہور (اوصاف نیوز) مسلم کمرشل بینک (MCB) نے Car4U اور Fleet4U پلیٹ فارمز کے ذریعے نئی سوزوکی گاڑیوں کے لیے آٹو فنانسنگ پروگرام شروع کر دیا ہے۔ اس سکیم کے تحت صارفین سوزوکی کی مسافر اور کمرشل گاڑیوں کے لیے
