سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی اضافہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق 4 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1379 روپے

