ہونڈا نے اپنی مشہور زمانہ سی ڈی 70 کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا
اسلام آباد(اوصاف نیوز)ہونڈا نے اپنی نئی موٹر سائیکل سی جی 150 متعارف کروانے کے بعد حسبِ روایت اپنی 70cc موٹر سائیکلوں، CD70 اور CD70 ڈریم، کے “نئے” ماڈل بھی متعارف کرا دیئے ہیں جن میں صرف اسٹیکرز کی تبدیلی کی