نئے وفاقی بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے
نئے وفاقی بجٹ سے قبل عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے نئے مطالبات سامنے آگئے، وفاقی اور صوبائی سطح پر تمام متفقہ اصلاحات پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے بجٹ