عالمی منڈی میں کروڈ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ
نیویارک (ویب دیسک) چین میں کمزور طلب کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیتموں میں نمائیاں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ ماہ نومبر میں برینٹ کروڈ معاہدے 48 سینٹ یا 0.66 فیصد کی کمی کیساتھ 72.27